۵ آذر ۱۴۰۳ |۲۳ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 25, 2024
نامحرم

حوزه|اکثر لوگ نامحرم عورت کو ایک ہی نگاہ میں زیادہ دیر تک دیکھتے ہیں ، جبکہ عمداً اور جان بوجھ کر نامحرم کو لذت کی نگاہ سے دیکھنا حرام ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی|

کیا ایک نگاہ میں نامحرم کو دیکھ سکتے ہیں؟

اکثر لوگ یہی سوچتے ہیں کہ:

نامحرم کو ایک مرتبہ دیکھنا حلال ہے ، اور اسی وجہ سے اکثر لوگ نامحرم عورت کو ایک ہی نگاہ میں زیادہ دیر تک دیکھتے ہیں ، جبکہ عمداً اور جان بوجھ کر نامحرم کو لذت کی نگاہ سے دیکھنا حرام ہے ،نیز اگر حرام میں پڑنے کا اگر خوف بھی نہیں ہے تو احتیاط واجب کی بنا پر پھی دیکھنا جائز نہیں ہے۔

توضیح المسائل مراجع: مسئلہ نمبر 2433

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .